Posts

اپنے بچوں کو خوش رکھنے کے طریقے

Image
Happy Child  Tips  ہر والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو خوش رکھیں۔ کیونکہ نا خوش بجے بہت جلد ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس وجہ سے ان کی تعلیمی اور جسمانی صحت پر برے اثرات مرتب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔جبکہ خوش رہتے والے بچے ہمیشہ تعلیمی اور غیر تعلیمی سرگرمیوں میں اچھی کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اجکل مصروفیات، مالی وسائل اور ذہنی باؤ کی وجہ سے بـچوں کی خواہشات کو پورا کرنا اور انکو وقت دینا مشکل ہو گیا ہے۔اس لئے اس مضمون میں کچھ ایسے طریقے بیان کبے جا رہے ہیں جن پر عمل کر کہ والدین بچوں کو خوش رکھ سکتے ہیں ۔ بچوں سے زیادہ سے زیادہ سے رابطہ رکھنے کی کوشش کریں بچے سے مسلسل رابطہ رکھیں۔ اس سے اپنے لفظوں میں محبت کا اظہار کریں۔ اس سے اسکی تعلیمی اور سوشل سرگیرمیوں کے بارے میں بات کریں اگر آپ گھر سے دور ہیں تو فون پر بچے سے بات کریں۔ اس سے والدین اور بچے کے درمیان یاہمی تعلق مضبوط ہو گا۔ اور بچہ اپنے آپ میں خوشی محسوس کرے گا۔ بچوں کو تحائف دیں بچے تحائف کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ آپ بچے کیلئےا سپیشل تحائف کا اہتمام کریں۔ یاد رکھیں تحائف بچے کے پسن...

والدین بچوں کے امتحانی نمبروں میں بہتری کیسے لائيں؟

Image
Kids Grade امتحانات  میں امتیازی نمبر حاصل کرنا بجے کے تعلیمی میدان میں روشن مستقبل  کی ایک اہم علامت ہے۔ ۔جب کوئی بچہ اسکول کے ٹیسٹ یا امتحان میں کم نمبر حاصل کرتا ہے تو والدین پریشان ہو جاتے ہیں اور بہتر کارکردگی کے لئے بہت کوشش کرتے ہیں، ناکامی کی صورت میں وہ مایوس ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ بجے پر بے جآسختی کرتے ہیں۔جسکی وجہ سے  بچہ مختلف قسم کی نفسیاتی اور جسمانی بیماریون کا شکار ہو جاتا ہے ۔ بسا اوقات تو  سکول چھوڑ دیتا ہے اور اسکا سارا تعیلمی سلسلہ درھم برھم ہو جاتا ہے۔ اس لئے یہاں والدیں کیلئے کچھ ایسی طریقے اور تراکیب بیان کیے جا رہے ہیں جن پرعمل کر کے وہ آسانی کے ساتھ اپنے  بچوں کے امتحانی نمبروں نمایاں  بہتری لا سکتے ہمیں۔  بچوں کے امتحانی نمبروں میں بہتری میں خصوصی دلچسپی لیں والدین ذاتی طور پر بچے کے امتحانانی نمبروں پر دلچسجی کا اظہار کریں۔ اس کو سکول یاٹبوٹر پر چھوڑ دینا اپنے آپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے ۔اس بات کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیں کہ  والدین کی ذاتی دلچسپی کے بنا یہ نا ممکن ہے۔ بچے کو ڈاٹنا،مار...